نائٹ کیپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی یورپی ٹوپی جو رات کے وقت اوڑھ کر سوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی یورپی ٹوپی جو رات کے وقت اوڑھ کر سوتے ہیں۔